پاک فوج ہماری سرحدوں کی محافظ ہے:ڈاکٹر عطیہ ارشد

گوجرنوالہ(نمائندہ خصوصی)ایجوکیشن اتھارٹی کے زیراہتمام گوجرانوالہ کے سرکاری سکولوں میں پاک فوج کی بھارت کے خلاف فتح پر یومِ تشکر کی تقریبات منعقد کی گئیں،سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کہنا ہے کہ یوم تشکر منانے کا مقصد پاک فوج کی قربانیوں اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا،تقریبات کا آغاز صبح کے وقت اسمبلی میں قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد طلبہ نے حب الوطنی سے بھرپور تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے۔

ای پیپر دی نیشن