پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں : علامہ محمد شفیع 

شرقپورشریف( نامہ نگار ) بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پوری قوم اللہ کی شکر گزار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ممبر قانون ساز اسمبلی علامہ محمد شفیع جوش نے جامع مسجد مریم میں اظہار تشکر کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے کیا۔ تقریب کا اہتمام ڈائریکٹر میاں صداقت علی وٹو نے کیا جبکہ مہمان خصوصی حاجی محمد عاشق تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا عسکری پاک فوج کے شہدا کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

جان کر جیو۔

پس آئینہ/خالدہ نازش۔ بچپن میں بہن بھائیوں کا کھیل کے دوران اگر کسی بات پر جھگڑا ہو جاتا ہے تو عام طور پر جو قصوروار ہوتا ہے ...