الیکشن ایکٹ ترامیم، سماعت 20 جون تک ملتوی

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے الیکشن ایکٹ  ترامیم کیس میں درخواست گزار وکیل کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 20 جون تک ملتوی کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیلئے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

جان کر جیو۔

پس آئینہ/خالدہ نازش۔ بچپن میں بہن بھائیوں کا کھیل کے دوران اگر کسی بات پر جھگڑا ہو جاتا ہے تو عام طور پر جو قصوروار ہوتا ہے ...