مکرمی! روزنامہ نوائے وقت 7 جون 2009ء کو ایڈیٹر کی ڈاک میں عاشق رسولؐ غازی عامر چیمہ شہید کے بارے میں محترمہ کشور نذیر صاحبہ راولپنڈی کا ایمان افروز مضمون پڑھنے سے ایمان تازہ ہو گیا۔ صرف یہی نہیں جب کبھی شاتم رسول پیدا ہو گا عاشق رسولؐ بھی پیدا ہو کر اس کو واصل جہنم کر دے گا۔ ان عاشقان ناموس رسالت کی فہرست حسب ذیل ہے۔
1۔ عاشق رسولؐ غازی سید عبدالرشیدؒ بعمر 50 سال سکنہ دہلی تاریخ شہادت 14 نومبر 1926ئ۔
2۔ غازی علم دین شہیدؒ سکنہ لاہور بعمر 21 سال تاریخ شہادت 30 اکتوبر 1929ء بمقام سنٹر جیل میانوالی۔
3۔ غازی محمد صدیق شہید بعمر 21 سال سکنہ قصور تاریخ شہادت 6 مارچ 1935ء
4۔ غازی عبدالقیوم شہید بعمر 23 سال سکنہ ہری پور ضلع ایبٹ آباد مقام شہادت کراچی تاریخ شہادت 19 مارچ 1935ئ۔
5۔ غازی حسن دین شہیدؒ میانی قبرستان لاہور تاریخ شہادت 29 جون 1936ء
6۔ غازی عبدالرحمٰن شہید بعمر 24 سال سکنہ مانسہرہ ضلع ایبٹ آباد تاریخ شہادت 27 جولائی 1936 ء
7۔ غازی محمد اسحاق شہید سکنہ سلامت پورہ لاہور تاریخ شہادت 25 مارچ1936ء
8۔ غازی مرید حسین شہیدؒ نمبردار بعمر 22 سال قوم قریشی سکنہ بھلہ کریالہ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 24 ستمبر 1937ئ۔
9۔ غازی صوفی محمد عبداللہ شہید بعمر 32 سال ضلع قصور مقام شہادت خانقاہ ڈوگراں مدفون امرت سر (بھارت) تاریخ شہادت 1938ء
10۔ غازی ملک میاں محمد شہید قوم اعوان بعمر 17 سال سکنہ تلہ گنگ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 12 اپرل 1938ء
11۔ غازی امیر احمد شہید دوست غازی محمد عبداللہ شہید مقام شہادت کلکتہ (بھارت)
12۔ مولوی غازی منظور حسین شہید سکنہ موضع بھیس ضلع چکوال مقام شہادت و مقام مدفون بمقام عباسیہ متصل لکی مروت صوبہ سرحد تاریخ شہادت جولائی 1944ء بعمر 34 سال۔
13۔ غازی محمد منیر شہید (ضلع فیروز پور (بھارت)
14۔ غازی محمد حنیف شہیدؒ سکنہ بھوپال (بھارت)
15۔ غازی غلام محمد شہید سکنہ جہلم
16۔ غازی اللہ دتہ شہید سکنہ جہلم
17 غازی عامر عبدالرحمن چیمہ شہید ولد پروفیر نذیر احمد چیمہ سکنہ ساروکی چیمہ ضلع حافظ آباد موجودہ پتہ کشمیریاں روڈ راولپنڈی تاریخ 4 دسمبر 1977ء بمقام راولپنڈی تاریخ شہادت 2 مئی 2006ء یعنی عمر 29 سال مقام شہادت جرمن جیل مدفون آبائی گاؤں۔
قارئین کرام! جب تک اسلام کے خلاف سازشیں جاری رہیں گی شان رسالت کے تحفظ کے لئے دیوانے اور پروانے اپنی جانیں نثار کرتے رہیں گے۔
(سیف الحق ضیائی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان) فین روڈ لاہور 04237311395