مسئلہ فلسطین نے مسلمانوں کوسخت پریشان کررکھاہے۔ذاتی طورپرمیں ایک ایسے مسئلے کی خاطر جس کاتعلق اسلام اورہندوستان سے ہے،جیل جانے کوتیارہوں۔مشرق کے دروازے پرمغربی استعمار کے اس اڈے کی تعمیراسلام اورہندوستان دونوں کیلئے خطرے کاباعث ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)
پارلیمنٹ کی ’’اجنبی‘‘عمارت
May 16, 2024