علامہ اقبال نے طالب علموں کی ایک جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور رہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے۔ اس لیے اس کو فخر کے ساتھ کہنا چاہیے کہ مسلمان ہوں اور بس۔ بتانِ رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا،رنگ، نسل، خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہیے۔
(از کتاب سلسلہ درسیات اقبال، مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)
پاکستان کی مبینہ "تنہائی"۔
May 14, 2024