کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح افراد انسان کی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیراختیاری عمل پر منحصر ہے؟ اگرچہ زندگی کی اصلیت مخلوقات کی صورت میں وہی ہے تاہم انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔
( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024