بانگِ درا Apr 02, 2020 3:22 AM, April 02, 2020 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ دید سے تسکین پاتا ہے دلِ مہجُور بھی؟لن ترانی‘ کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طور بھی؟جستجو میں ہے وہاں بھی روح کو آرام کیا؟واں بھی انساں ہے قتیلِ ذوق اِستفہام کیا؟(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال