.فیروزوالا میں غیرمعیاری اشیاء خوردونوش کی فروخت جاری
فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ اور تحصیل فیروزوالا میں غیرمعیاری اشیاء کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام نے ابھی تک ان افراد کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے کوئی قدام نہ اٹھایا ہے۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ گوشت پانی ملا فروخت ہو رہا ہے۔