سری لنکا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پی آئی سی میں ادویات ری ایکشن سے سو سے زائد ہلاکتوں کے بعد پاکستان سے ادویات کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن محمہ صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلہ حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بھی کیا گیا ہے۔ ادھر افغانستان نے بھی پاکستان سے ادویات کی درآمد اور برآمد پر پابندی لگا دی ہے ، افغان حکام کا کہنا ہے کہ
مزید تفصیلوزیراعظم پر فرد جرم عائد ہونے کا مرحلہ اور انکی جانب سے عدلیہ کے فیصلوں کے احترام کا عندیہمسٹر جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی وسیع تر بینچ نے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کےخلاف توہین عدالت کے الزام میں کارروائی عمل