پی سی بی نے وقار یونس کو کوچ، مشتاق احمد کو سپن باؤلنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی) پی سی بی نے وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ اور مشتاق احمد کو سپن باؤلنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔وقار یونس کو دو سال کیلئے کا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے ساتھ سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو بھی سپن باؤلنگ کا کوچ مقرر کر دیا گیا۔