الائیڈ بینک نے لاہور اوپن پولو ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد کے محمد شبیر نے پنجاب اوپن گالف چیپمئن شپ جیت لی۔ ڈیفس رایا کلب میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ آخری روز محمد شبیر نے اپنی برتری برقراررکھتے ہوئے شاندار کھیل پیش کیا ، محمد شبیر تین روز تک جاری رہنے والے مقابلوں میں 216 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن مطلوب احمد کے نام رہی جن کا سکور 220 رہا۔ تیسری پوزیشن جمخانہ کلب کے عاشر مسیع نے حاصل کی ، ان کا سکور 221 رہا۔ ملتان گالف کورس کے انصر محمود نے 224نیٹ سکور کے ساتھ چیپمئن شپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ امیچور کیٹگری میں بحریہ گالف کلب کے غضنفر محمود گراس کیٹگری میں پہلے نمبر پر رہے جبکہ جمخانہ کلب