.کرسٹیانو رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے
لزبن(آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے ۔رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔