شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سکواڈ میں شامل Oct 07, 2015 3:56 AM, October 07, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) آل راؤنڈر شعیب ملک کو مسلسل فارم میں ہونے کی بنا پر امارات میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+