مضرصحت،بیماراورمردارگوشت بیچنے والوں کیخلاف حکومت کاضمیرجاگ گیا اوراس دھندےمیں ملوث افرادکےلیے سزا اورجرمانے کی رقم میں اضافہ تجویز کیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب کوبھجوائی گئی سمری میں سفارش کی گئی ہےکہ مضرصحت،بیماراورمردارگوشت بیچنے والوں کوسزا چھ ماہ کی بجائے آٹھ سال اور جرمانہ دوسوروپے کی بجائے دولاکھ روپےکیا جائے،اس کے علاوہ قبیح جرم کے پیش نظرمجرم کے لیے ناقابل ضمانت سزاتجویزکی گئی ہے۔ دوسری طرف لاہور میں آج بھی سولہ سوکلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کر لیا گیا ہےاورنوافرادکےخلاف مقدمات درج کرنے کے علاوہ تین مذبحہ خانے بھی سیل کر دیئے گئے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024