ریلوے ہیڈ کوارٹر نے ماہانہ بنیادوں پر جاری کی گئی ٹکٹوں کی تفصیلات طلب کر لیں
ملتان(نمائندہ خصوصی)رےلوے ہےڈ کوارٹر نے ماہانہ بنےادوں پر مالی سال2016-17کے دوران جاری کی گئےں ٹکٹوں کی تفصےلات طلب کرلی ہےں بتاےا جاتا ہے کہ رےلوے ماہانہ بنےادوں پر طلبائ‘ تاجروں اور ملازم پےشہ افراد کو ٹکٹ بنا کر دےتا ہے جس مےں مخصوص کلو مےٹر تک سفر پر ان سے کراےہ لے جاتا ہے ۔اےک مہےنہ کے سفر کا ان سے15روز کا کراےہ وصول کےا جاتا ہے ڈوےژنل انتظامےہ نے تمام متعلقہ سٹےشن سٹاف سے ماہانہ ٹکٹوں کے استعمال کی تفصےلات فراہم کرنے کے لئے مراسلہ جاری کردےا ہے۔