امریکی ریاست کولاراڈو میں ایک شخص4 ہزار ہتھیاروں کا مالک
نیویارک (نیٹ نیوز) ریاست کولاراڈو کا رہائشی میل برنسٹن کے پاس ہزاروں مشین گنز، راکٹ لانچر، آگ برسانے والی گن اور توپ خانے سے لے کر ٹینک تک جنگ میں استعمال ہونیوالی تقریباً ہر چیز موجود ہے۔اسلحے سے جنون کی حد تک محبت کرنے والے میل برنسٹن کے پاس6فائرنگ رینجز بھی ہیں۔