نئے عدالتی ہفتہ میں مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے 5 بنچوں کی تشکیل
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیئے 5بنچ تشکیل دے دئیے گئے ہیںجو اہم مقدمات کی سماعت کریں گے ان میںبنچ نمبر1 چیف جسٹس مےاں ثاقب نثارجسٹس عمر عطاءبندےال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل ہے۔بنچ نمبر2جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میںجسٹس دوست محمد خان اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہے۔بنچ نمبر3جسٹس جسٹس اعجاز افضل خان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل ہے۔ بنچ نمبر4 جسٹس مشیر عالم اور مظہر عالم پر مشتمل ہے۔ جبکہ بنچ نمبر 5 جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل ہے۔