’آپرےشن رد الفساد‘ کا دائرہ کار بدعنوانی سمےت تمام فسادی بےمارےوں تک پھےلا ےا جائے ،آغا حامد موسوی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپرےم شےعہ علماءبورڈ کے سرپرست اعلی و تحرےک نفاذ فقہ جعفرےہ کے سربراہ آغا سےد حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ عربی لغت مےں فساد کا معنی ہر قسم کی خرابی بگاڑ ابتری تعفن بدبو اور کرپشن ہے مملکت خداد کو ےہ تمام امراض بری طرح لاحق ہےں وطن عزےز تبھی حقےقی معنوں مےں پاکستان بنے گا جب” آپرےشن رد الفساد “ کا دائرہ کار دہشت گردی،کرپشن ،بدعنوانی سمےت تمام خرابےوں اور فسادی بےمارےوں تک پھےلاےا جائے گا اور کسی سے کوئی رعاےت نہےں برتی جائے گی، وزےر اعظم کی جانب سے ےہ کہنا کہ” ہم ہندوستان کے خلاف نہےں “ کشمےرےوں کی لہو بھری تحرےک کو سبوتاژ کرنے اور مظلوم کشمےرےوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے اگر رےاست کے چےف اےگزےکٹو اےسا معذرت خواہانہ روےہ اپنائےں گے تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ، بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے دنےا کا ہر انصاف اور آزادی پسند بھارت کے خلاف ہے جس نے گذشتہ 70سالوں مےں لاکھوں آزادی کے طلبگاروں کو خون مےں نہلا دےا ،پاکستان کو دولخت کردےا پاکستان پر چار جنگےں مسلط کےں آج بھی بلوچستان سمےت پاکستان بھر مےں اپنے جا سوسوں و اےجنٹوں کے ذرےعے آگ اور خون کا کھےل جاری رکھے ہوئے ہے ،مسلک مذہب کے نام پردہشت گردی کی بحث مےں الجھنا ٹرمپ کی” اسلامی دہشت گردی“ کی اصطلاح کو تقوےت پہنچانا ہے تےس سال سے کہہ رہے ہےں کہ دہشت گرد کا کوئی مسلک مذہب نہےں ہو تا وہ فقط دہشت گرد ہے اسی تناظر مےں اس سے نمٹا جائے ۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے مولانا اسد عباس نقوی ٹی اےن اےف جے ٹےکسلا کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔آغا سےد حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ اگر حکمران سےاستدان ےہ چاہتے ہےں کہ پاکستان امن کا گہوارہ بنے ےہان کے عوام آرام کی نےند سو سکےں ےہاں پھول کھلےں اور اےسی بہار آئے جسے خزاو¿ں کا ڈر نہ ہو تو نےشنل اےکشن پلان پر عمل کرنے مےں رکاوٹ نہ ڈالےں ،نےشنل اےکشن پلان کی کسی اےک شق مےں رکاوٹ ڈالنا نہ صرف نےشنل اےکشن پلان کو سبوتاژ کر نا بلکہ آپرےشن رد الفساد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپرےشن آہنی ضرب عضب کو سختی سے جاری رکھاجائے اور ہر قسم کے دنگا و فساد کو جڑ سے کھاڑا جائے ۔