برطانوی یونیورسٹی آف یارک کی ٹیم کا راولپنڈی کے الائیڈ سپتالوں کا دورہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) برطانوی یونیورسٹی آف یارک کی ٹیم نے راولپنڈی کے الائیڈ سپتالوں بینظیر بھٹو ہسپتال ، ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا اور ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجہ میں استعمال ہونے ولی مشینری سمیت دیگر سہولتوں کو دیکھا قبل ازیں یونیورسٹی آف یارک کی (صفحہ6 بقیہ37)
ٹیم نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر نے ٹیم کو یونیورسٹی کے تدریسی شعبوں کے بارے میں بریفنگ دی ٹیم نے ٹیچرز اور طلبہ و طالبات سے بھی میڈیکل کی تعلیم کے حوالے سے بات چیت کی ۔