امریکہ: شہری نے بچے کا دانت ہیلی کاپٹر سے کھینچ کر نکال دیا
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہری نے بچے کا دانت نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا۔ کمرشل کمپنی کے پائلٹ نے بچے کے دانت کو رسے سے باندھا اور ایک ہیلی کاپٹر سے کھینچ لیا۔ پائلٹ بچے کا دانت آرام سے نکالنے میں کامیاب رہے۔ بچہ اس دوران پرسکون رہا۔