بھارت : گھروں میں بیگار کیلئے 15 ڈالر میں فروخت بچی برآمد
چنائی (رائٹرز) گھریلو ملازمت کیلئے فروخت کی گئی 11سالہ بچی کو نوبی بھارت کے علاقہ قبرام میں ایک گھر سے برآمد کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچی کو 15ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔ بچی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 گھروں میں بغیر اُجرت کام کرتی تھی جبکہ مجھے سکول جانے کی بھی اجازت نہیں تھی۔ کم کھانا ملتا تھا اور تلڑ ویلفیئر کمیٹی کے رکن ظہیرالدین نے بتایا کہ بچی دیوار پر چڑھ کر باہر کود گئی اور رکشے میں بیٹھ گئی۔