بھارت کا 8 مصنوعی سیارچے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کا دعویٰ
آندھرا پردیش (اے پی پی) بھارت نے 8 مصنوعی سیارچے خلاء میں روانہ کر دئیے۔خلائی تحقیقی تنظیم کے مطابق 8 مصنوعی سیارچوں کو خلا میںآندھرا پردیش کے ضلع نیلور میں واقع خلائی مرکز سے زمین کے گرد مدار میں روانہ کیا گیا۔
بھارت/ سیارچے