یمن : سکیورٹی فورسز کی کارروائی القاعدہ کا مقامی سربراہ ہلاک،2 ساتھی زخمی
عدن (اے ایف پی) یمنی سکیورٹی فورسز نے جنوبی صوبہ آبیان میں ایک گھر پر چھاپہ مارا تو جھڑپ ہو گئی جس میں القاعدہ کا مقامی سربراہ عبداللہ حبیبت، ایک فوجی مارا گیا۔ اہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں میں اس کے 2 ساتھی بھی شامل ہیں۔ دو روز کی جھڑپوں میں باغیوں کے ساتھ نبردآزما کرنل اور 4 فوجی مارے اور 19 زخمی ہو گئی ہے۔ کارروائی قصبہ لوڈر میںکی گئی۔