برطانیہ میں پناہ کا متلاشی افغان طالبان گرفتار
لندن (این این آئی) برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افغان طالبان کے ایک جنگجوکو گرفتار کر لیاگیا۔ 12 سالہ لڑکے کو ایک خاتون نے گود لے لیا تھا لیکن کچھ عرصہ بعد لڑکے کے متعلق انکشاف ہوا کہ لڑکا 12سال کا نہیں بلکہ 21سال کا تھا اورتحریک طالبان کا شدت پسند بھی تھا۔