کینیڈا: گوانتا نامو جیل کے سابق قیدی کی ضمانت منظور، مئی میں رہائی متوقع
اوٹاوا (اے ایف پی) کینیڈا کی ایک عدالت نے گوانتا نامو میں قید رہنے والے عمر خدر کی ضمانت قبول کرلی ہے۔ انکی رہائی 5 مئی کو متوقع ہے۔ خدر کو 15 سال کی عمر میں 2002ء میں افغانستان سے گرفتار کرکے کیوبا کی بدنام زمانہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔