آسٹریلیا میں منفرد قسم کا معدنی پتھر دریافت
سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں ایک منفرد قسم کا معدنی پتھر دریافت ہوا ہے یہ جامنی رنگت کا شفاف پتھر ہے یہ پتھر مٹرونیم، کیلشیم، کرومیم، سلفر، کاربن، آکسیجن اور ہائیڈروجن کا مرکب ہے جو اسے باقی دیگر پتھروں سے منفرد بناتا ہے۔