جاپان :خاتون نے اپنے 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ میں زندہ دفن کردیا،ملزمہ گرفتار
قٹوکیو(این این آئی) جاپان میں خاتون نے اپنے ہی 4 نومولود بچوں کو کنکریٹ کی بالٹی میں ڈال کر دفن کردیا، پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔53 سالہ خاتون نے انکشاف کیا اس نے 1992 سے 1997 تک 4 بچوں کو دفن کردیا تھا۔
زندہ دفن