سعودی عرب میں 2 انسانی حقوق کارکنان گرفتار Sep 20, 2017 7:03 AM, September 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دبئی (اے ایف پی) سعودی عرب میں لوکل سول اور پولیٹیکل رائٹس ایسوسی ایشن کے 2 معروف کارکنوں عبدالعزیز الشبلے اور عیسیٰ الحمد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے عرصہ دراز سے کریک ڈائون جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+