امریکہ اور کیوبا دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کریں گے، معاہدے پر دستخط
ہوانا (اے پی پی) امریکہ اور کیوبا نے دہشت گردی، منشیات کی سمگلنگ، منی لانڈرنگ اور دیگر بین الاقوامی جرائم کے خلاف لڑائی میں تعاون کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں معاہدے پر دستخط کئے گئے۔