سٹیٹ بنک نے ایس ایم ای بنک کی رسیدوں پر تحقیقات شروع کر دی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے ایس ایم ای بنک کی رسید کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایس ایم ای بنک اور رسیدوں کی مکمل تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے پر تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔