پاکستانی کامیڈی فلم’’مان جاؤ نا‘‘ کا ٹریلر جاری Nov 25, 2017 6:42 AM, November 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر)پاکستانی کامیڈی فلم’’مان جاؤ نا‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ایرانی ماڈل بھی جلوہ گر ہونگی۔ فلم اگلے سال 2 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+