میرا نئی فلم کے مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگی
لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرانئی فلم کے مرکزی کردارمیںجلوہ گرہو نگی ۔اداکارہ کاکہناتھاکہ مجھے سیماں طاہرنے اپنی فلم میںکاسٹ کیاہے جس کی شوٹنگ عنقریب شروع ہو جائے گی۔ مجھے متعدد ہدایتکاروں کی طرف سے فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے لیکن میں صرف اپنے من پسندکرداروں میں نظر آنا چاہتی ہوں، اس لیے میں نے کئی فلموں کی آفر مستردکر دی ہے۔ میری تمام توجہ اپنے کام کی طرف مبذول ہے ۔2017ءمیری کامیابی کاسال ہوگا۔ میں نے ہوم پروڈکشن بند نہیںکی بلکہ جاری ہے۔ میری پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی مصروفیت ہوتی ہے۔