سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2بچے زخمی
لاہور(سٹا ف رپورٹر) شاہدرہ ٹاو¿ن میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 9سالہ سلیمان اور12سالہ ولید گلی میں کرکٹ کھیل رہے تھے احسان نے شور کرنے سے منع کیادوبارہ شور کرنے پر فائرنگ کردی ۔دونوںبچوں کو منشی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔