کرپشن ثابت ہونے پر ایف بی آر نے 2 افسروں کی 3 سالانہ ترقیاں روک دی Apr 29, 2015 3:35 AM, April 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبر نگار) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن پر کسٹمز کلکٹوریٹ کراچی کے پرنسپل آپریزر ایم صالح کلورو اور ایگزامینر علی مراد کی 3 سالانہ ترقیاں روک دیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+