فرمان اقبال
ذاتی محنت کے بغیرجوجوکچھ بھی حاصل ہو،وہ سوال کی ذیل میں آتاہے۔ایک امیرآدمی کابیٹاجوباپ کی کمائی ہوئی دولت کوورثہ میں پاتاہے ایک سوالی(مانگنے والا)ہے۔ یہی حیثیت ہراس شخص کی ہے جودوسرے کے خیالات سوچتا(اپناتا)ہے۔
(’’فکراقبال کاایک بنیادی عمرانی تصور‘‘سے ماخوذ)