ایڈمنسٹریٹر بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی عثمان منان کا بیگم کوٹ رمضان بازار کا دورہ
لاہور (کامرس رپورٹر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے بیگم کوٹ رمضان بازار کا دورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی چیک کی۔ انہوں نے کہا کہ اس رمضان میں حکومت کے موثر اقدام کے باعث عوام کو رمضان بازاروں میں ارزاں نرخوں پر معیاری سبزیاں اور پھل مل رہے ہیں۔