سندر انڈسڑیل سٹیٹ بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبر ان کا سیف سٹی لاہور کا دورہ
سندر (خصوصی رپورٹ) بورڈ آف مینجمنٹ سندر انڈسڑیل سٹیٹ میں صنعتکاروں اور کاروباری حضرات کی سکیورٹی کو مزید بہتر کر نے کے لئے بورڈ آف مینجمنٹ نے سیف سندر سٹیٹ پر و جیکٹ بنا نے کا فیصلہ کیا ۔ جو کہ کسی بھی سٹیٹ میںاپنی طر زکا پہلا پر وجیکٹ ہو گا ۔ جس کے لئے بو رڈ آف مینجمنٹ نے صدر آصف علی ٹیپو کی سر بر اہی میں عالمی معیار کے بہتر ین پر و جیکٹ لا ہو ر سیف سٹی کے کنٹرول روم کا دورہ کیا ۔ دورہ کے مو قع پر لا ہور سیف سٹی پر و جیکٹ کے چیف آپر یٹنگ آفیسر اکبر نا صر خا ن نے سندر اسٹیٹ کے بو رڈ ممبران کو پر وجیکٹ کے حو الے سے بر یفنگ دی ۔