بریگیڈئر (ر) ارشد ضیاء قائم مقام ڈی جی 1122 تعینات
لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے باضابطہ طور پر بریگیڈئیرر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء کو قائم مقام ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) مقرر کر دیا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر ارشد ضیاء آرمی سے 2011 میں ریٹائر ہوئے اور 5 اکتوبر 2011ء کو ریسکیو 1122 کو بطور ڈائریکٹر (ایڈمن) جوائن کیا تھا۔