طلبہ کا اعزاز

٭گورنمنٹ ہائی سکول علی رضا آباد لاہور کے طالب علم محمد حبیب احسن نے میٹرک کے امتحان میں 1075 نمبرز لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

٭دی پنجاب سکول جوہر ٹاﺅن کے طالبعلم خذیمہ بن جاوید نے میٹرک کے امتحان میں 1056 نمبرز لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
٭نور فاطمہ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن (آرٹس گروپ) میٹرک کے امتحانات میں 784نمبر حاصل کیے۔