حصول تعلیم کے ساتھ طلبہ کیلئے صحت مندانہ سرگرمیاں ناگزیر ہیں: شاہد امبروز مغل

لاہور( کامرس رپورٹر ) سینٹ اینتھونی ہائی سکول کے پرنسپل شاہد امبروز مغل نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کے بغیر ملک کی ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، تعلیم کے حصول کے ساتھ طلبہ کی نشوو نما کیلئے صحتمندانہ سر گرمیاں نا گزیر ہیں ۔