چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 32 بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا

لاہور(لیڈی رپورٹر)چائلڈپروٹیکشن بیورو کی جانب سے بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون میں ریسکیو ٹیم نے شہر کے مختلف بازاروں، سگنلزاور سڑکوں سے مزید32بچوں کو تحویل میں لے لیا جن میں 23بچے اور9بچیاں شامل ہیں۔