گرانفروشی پر 6 دکاندار گرفتار ، مقدمات درج

فیروز والہ (نامہ نگار) تحصیل فیروز والہ کے سپیشل مجسٹریٹ نے پیپلز کالونی اور فیروز والہ میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے کے والے چھ دکانداروں کو پکڑکر پولیس کے حوالے کر دیا مقدمات درج کر لئے۔