این سی او سی نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری آگاہ کریں، ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلے، پر ہجوم مقام پر خلاف ورزی کی تصویر بھیجیں۔اسد عمر نے خلاف ورزی کی صورت میں شکایت کیلئے موبائل نمبر بھی جاری کر دیا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024