پاکستان کی خصوصی افراد کی کرکٹ ٹیم ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ Jul 31, 2019 | 12:11 12:11 PM, July 31, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان کی خصوصی افراد کی کرکٹ ٹیم فزیکل Disability ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی پانچ ملکی سیریز میں شرکت کیلئے آج Worcester Shire انگلینڈ روانہ ہوگئی ۔ پانچ ملکی سیریز پیر سے شروع ہوگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک