لیبیا کےلئے اقوام متحدہ کے سفیر گھاسن سلمے نے تمام فریقوں سے جنگ بندی کی طرف قدم بڑھانے کی اپیل کی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میںانہوں نے کہاکہ متعلقہ ملکوں اور علاقائی تنظیموں کے نمائندوں،جن میں سے کچھ براہ راست یا بالواسطہ طور پرلڑائی پر زور دے رہے ہیں وہ برلن کانفرنس میں متفق ہونے کے بعد لیبیا کے اندرونی معاملوں میں مداخلت نہ کریں۔واضح رہے کہ لیبیا کے حوالے سے کانفرنس 19 جنوری کو ہوئی تھی جس میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کیا گیا تھا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024