جنا ح یو نیو رسٹی برائے خواتین میں3 روزہ نمائش صو بائی وزیر نا صر شاہ نے افتتاح کیا
کراچی(خصوصی رپو رٹر )صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے جنا ح یو نیورسٹی بر ائے خواتین میں تین رو زہ و زیول اسٹیڈیز شعبہ کے زیر اہتما م فیشن ڈیزائننگ ،ٹیکسٹا ئل اور لا یشو ز اسٹا ئل و ثقا فت کے مو ضو ع پر نما ئش کا افتتا ح کیا۔اس مو قع پر چا نسلر وجیہہ الدین احمد ،وائس چا نسلر ڈاکٹر نعیم فا رو قی ،شعبہ انچا ر ج شہلا یا سمین و دیگراسا تذہ، طا لبا ت کی بڑ ی تعدا د نے انکا خیر مقدم کیا۔ نا صر حسین شاہ نے 48مختلف اسٹا لز کا معا ئنہ کیا اور شعبہ و زیول اسٹیڈیز کی فا ئنل ایئر کی طا لبا ت کی جا نب سے پا کستا ن کی ثقا فت ،تمدن ،ڈیزا ئین اور رو ز مر ہ زندگی کے مختلف پہلوئو ں پر مشتمل نما ئش میں بنا ئی ہو ئی اشیا ء کی تعریف اور انکے خصو صی کام کو بے حد سر اہا۔