لاہور (کلچرل رپورٹر) پنجابی فلموں کے نامور ہیرو سلطان راہی کی 14 ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائے گی۔ اس موقع پر سلطان راہی کے صاحبزادے حیدر سلطان اپنی رہائش پر قرآن خوانی کا اہتمام کریں گے۔ یادر رہے کہ سلطان راہی 9 جنوری 1996 کو راولپنڈی سے لاہور آرہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گوجرانوالہ بائی پاس کے قریب قتل کر دیا تھا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024