معذور لیکچرار الماری کا شیشہ لگنے سے جاں بحق

لا ہور (نامہ نگار)جنو بی چھا ئو نی کے علا قہ میں50سا لہ معذ ور لیکچر ار الماری کا شیشہ ٹوٹ کر لگنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔بتا یاجاتاہے کہ جنو بی چھا ئو نی کے علا قے سر ور روڈ کا رہا ئشی 50سا لہ حید ر رضو ی ٹا نگو ں سے معذ ور اورمقا می کا لج میں لیکچر ار تھا ۔گز شتہ روز وہ الما ری کھو لنے لگا تو الما ری کا شیشہ ٹو ٹ کر اس کی ٹا نگ پر لگا ۔جس سے اس کی ٹا نگ پر شدید زخم آیا اور اس سے بہت زیا دہ خو ن بہنے لگا ۔اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے راستے میں ہی دم توڑ گیا ہے ۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
ترک یونیورسٹی میں ریسرچ کرنے والے کی فائرنگ‘ 2 لیکچرار سمیت 4 ساتھی مار ...
استنبول (اے ایف پی) ترک شہر اسکسیر کی عثمان غازی یونیورسٹی میںایک ریسرچر نے ...
جھونپڑی میں آگ لگنے سے 20 سالہ معذور لڑکی جل کر خاکستر
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) نواحی علاقہ میں جھونپڑی میں آگ لگ گئی ، 20 سالہ ...
جھونپڑ ی میں آگ لگنے سے 20 سالہ معذور لڑکی جل کر خاکستر
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ میں جھونپڑی میں آگ لگ گئی، 20 سالہ ...