”سیپ“ کے زیراہتمام قومی کانفرنس
لاہور (لیڈی رپورٹر) ساﺅتھ اےشےاءپارٹنر شپ کے زیراہتمام ”پاکستان کی سماجی و سےاسی صورتحال اور نوجوانوں کی شمولےت“ کے موضوع پر قومی کانفرنس ہوئی۔ رکن پنجاب اسمبلی وحید گل،عرفان مفتی، ظہور جوئیہ، شبنم رشید، صبیحہ شاہین، چیئرپرسن وائز بشریٰ خالق، تنویر جہاں، پروفیسر اکرام میرانی، نیاز احمد خان نے بھی خطاب کیا۔
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
علما تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام نظریہ پاکستان کانفرنس کا انعقاد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) چاروں مسالک علما تحفظ ختم نبوت اور تاجر برادری سبزی ...
قومی پہچان کانفرنس آج شاہ عبداللطیف آڈیٹوریم ایچ ایٹ میں منعقد ہوگی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ...
محکمہ ماحولیات کے زیراہتمام ارتھ ڈے منایا گیا
ملتان( سماجی رپورٹر) محکمہ ماحولیات ملتان کے زیراہتمام گزشتہ روز مقامی مشروب ...